واشنگٹن ۔۔۔ امریکہ کے قریب سمندر میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہو گئے ۔ امریکی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ پائیپر پی اے – 31 نواجو نامی چھوٹا جہاز لونگ آئی لینڈ کے سانڈین ویلزساحل سے ایک میل دور سمندر میں گرنے سے تباہ ہوا ۔ ساحلی محافظ محکمہ کے کیپٹن کیوین ریڈ نے ایک بیان میں بتایا کہ حادثہ کے بعد سمندر سے2 لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ2 لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری ہے اور امریکی ائیر نیشنل گارڈز، ساحلی محافظ محکمہ کے اہلکاران اور بحری جہازکا عملہ لاپتہ افراد کی تلاش کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments