قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن 2 سال مکمل ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کو خیرباد کہہ رہے ہیں، ان کی جگہ ایک اور آسٹریلوی ڈیرن بیری نئے فیلڈنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ڈیرن ساؤتھ آسٹریلیا، وکٹوریہ کی جانب سے وکٹ کیپر رہ چکے ہیں اور وہ وکٹ کیپر ہیں، اس لیے ان کی موجودگی سے کپتان سرفراز احمد کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرن بیری آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں ایڈم گلکرسٹ کے ساتھ کام کر چکے ہیں اور وہ کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد مختلف فٹبال کلبوں کے لئے کام کرتے رہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments