لندن ۔۔ برطانیہ میں شرپسندوں نے لیڈز کے بیسٹن کے علاقے میں ایک مسجد اور لیڈی پٹ لین میں واقع ایک گوردوارے کوآگ لگا دی۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح 3بجکر 40 منٹ پر پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائر بریگیڈ نے آگ پر فوری قابو پالیا تاہم اس دوران مسجد کا دروازہ جل گیا۔ اس واقعے کے 40 منٹ بعد لیڈز میں واقع گوردوارے کو بھی 4بج کر منٹ پر شرپسندوں نے نشانہ بنایا’ دونوں عبادت گاہوں پر حملے کو پولیس نے نفرت انگیزحملہ قرار دیا ہے’
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments