بغداد ۔۔ عراق میں دھماکے کے نتیجے میں18 افراد ہلاک اور90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد کے ضلعی شہر صدر میں اس وقت دھماکہ ہوا جب ایک مسجد میں چھپایا گیا دھماکہ خیز مواد کار میں منتقل کیا جارہا تھا ک اچانک دھماکہ ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت اور کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا۔ فوری طورپر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments