اسلام آباد.. سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں آئی ایس آئی اور مہران بینک کے مالک یونس حبیب سے پیسے لینے کی تردید کردی۔سپریم کورٹ نے نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین سمیت 21 شہریوں کے علاوہ سابق فوجی افسران، ڈی جی نیب اور ایف آئی اے سے جواب طلب کیا تھا۔عدالتی نوٹس پر نواز شریف نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ 4 صفحات پر مشتمل تحریری جواب میں نواز شریف نے موقف اختیار کیا کہ 1990 کی دہائی میں الیکشن مہم کے لئے آئی ایس آئی سے کوئی رقم نہیں لی۔ یونس حبیب یا ان کے کسی نمائند سے بھی کوئی رقم نہیں لی۔ ایف آئی اے کو بھی 14 ستمبر 2015 کو بیان ریکارڈ کراچکا ہوں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments