کراچی: رمضان المبارک کی 27 ویں شب کے موقع پر کراچی سمیت ملک بھر کی مساجد اور گھروں میں خصوصی اذکار کی محافل سجائی گئیں اور افضل ترین رات کی تلاش میں شب بیداری اور عبادات کا خصوصی طور پر اہتمام کیا گیا۔ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ماہ مقدس کی 27 ویں شب کو ملک بھر کی ہزاروں مساجد میں ختم قرآن کی سعادت حاصل کی گئی۔ اس موقع پر علماءنے اپنے خطاب میں شب قدر کی فضیلت اور رمضان المبارک کی اہمیت کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا۔ اس موقع پر ملک بھر میں بڑی تعداد میں شہریوں نے رات مساجد میں گزاری اور گھروں پر بھی عبادات کا سلسلہ جاری رہا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments