لہسن کے فوائد سے کبھی بھی کسی نے انکار نہیں کیا ہے اور صدیوں سے لوگ اس کا استعمال کرتے آئے ہیں۔اسی طرح شہد کی افادیت بھی مسملہ ہے اور اگر ان دنوں کو اجزاءکو ملاکر خالی پیٹ استعمال کیا جائے تو کئی فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔لہسن کو پیس کر اس میں شہد ملاکر خالی پیٹ 7دن تک کھائیں ،اس طریقے سے آپ کے جسم میں توانائی آئے گی اور تمام کمزوری دور ہوجائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments