لینوو کمپنی کی جانب سے نیا لیپ ٹاپ تھنک پیڈ پی 52 متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ڈیوائس میں 15.6 انچ ٹچ اسکرین ڈسپلے ،8 جنریشن انٹل زینون ہیکسا کور پروسیسر ، 128 جی بی ریم اور 6 ٹی بی اسٹوریج دیا گیا ہے ۔ کنکٹیویٹی کے لیے لیپ ٹاپ میں ایتھرنیٹ ، وائےفائے ، بلیوٹوتھ اور ایل ٹی ای سپورٹ دی گئی ہے۔ ڈیوائس میں تین یو ایسںبی 3.1 ٹائپ اے پورٹ ، دو یو ایس بی سی پورٹ ، ایچ ڈی ایم آئی ، ایک منی ڈسپلے پورٹ اور ایس ڈی کارڈ ریڈر دیا گیا ہے۔فیس ریکوگنیشن کے لئے ڈیوائس میں انفراریڈ کیمرہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ کمپنی کے دعوے کے مطابق یہ لیپ ٹاپ ورچول ریئلٹی او تھری ڈی ڈویلپرز کے لئے بہترین ڈیوائس ہے۔ لیپ ٹاپ کو رواں ماہ کے آخر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments