بالی وڈ سینما اسکرین کی نئی فلم ‘سنجو’ کا نیا گیت ”روبی روبی “جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق” روبی روبی“ 80ءکی دہائی کا ری میک گیت گلوکار ششوانت سنگھ اور پوروی کوتش نے گایا ہے۔اس کی موسیقی اے آر رحمٰن نے ترتیب دی ہے۔اداکارسنجے دت کے روپ میں گیت رنبیر کپور پر فلمایاگیاہے۔فلم سنجو 29 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments