اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے کی تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں وکیل کامران مرتضیٰ نے اپنے دلائل میں کہا کہ الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، ملک میں الیکشن ایک ہی دن کرائے جائیں۔کامران مرتضیٰ نے کہا کہ ایک دن الیکشن کرانےکا مقصد یہ ہےکہ کوئی اثر انداز نہ ہو لیکن ضمنی انتخاب کی مثالیں موجودہیں جس کی حکومت ہو وہی ضمنی انتخاب جیتتی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ اگر بغیر بحث کے آئینی ترمیم ہوگی تو ایسے ہی مسائل پیدا ہوں گے، فاٹا والوں کا ایک آئینی حق ہےکہ وہ اپنے نمائندوں کومنتخب کریں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ فاٹا میں نئی حلقہ بندیاں ہوئیں ہیں، فاٹا اور اسلام آباد کی ایک حلقہ بندی کمیٹی تشکیل دی تھی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments