جکارتہ۔۔۔انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کی جھیل ٹوبا میں کشتی کے حادثے میں لاپتہ 192 افراد کی تلاش جاری ہے۔ـلوگ اپنے پیاروں کے بارے میں جاننے کیلئے جھیل کنارے پہروں انتظار کررہے ہیں۔ کشتی ڈوبنے کا واقعہ 6 روز قبل خراب موسم کے باعث پیش آیا تھا۔ڈوبنے والی کشتی پر سوار 18 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 4 افراد کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں۔حکام کے مطابق کشتی پر 200 سے زائد لوگ سوار تھے اور 192 تاحال لاپتہ ہیں جنکی تلاش جاری ہے۔جس مقام پر کشتی ڈوبی اسکی گہرائی 450میٹر کے لگ بھگ ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments