پشاور: پاک فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ پشاور ایئربیس پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ایف ٹی-سیون پی جی تربیتی طیارہ معمول کے آپریشنل ٹریننگ مشن پر تھا۔ترجمان کے مطابق واقعے کے بعد ایئربیس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹ بھی شہید ہوئے تاہم پاک فضائیہ کی جانب سے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق طیارے نے صبح 11 بجکر 40 منٹ پر کسٹمز لینڈنگ رن وے کے قریب تکنیکی خرابی کی بناء پر کریش لینڈنگ کی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments