ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک چھوٹا چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ممبئی میں جوہو ایرو ڈروم سے اڑان بھرنے والا چارٹرڈ طیارہ سارووڈے نگر کے قریب لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔رپورٹس کے مطابق تعمیراتی سائٹ پر گرنے والے طیارے میں آگ لگ گئی، حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ، 3 مسافر اور ایک راہگیر شامل ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار 12 نشستوں والا یہ طیارہ اتر پردیش حکومت کا تھا، جو 1995 سے استعمال کیا جارہا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments