لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں بارش کے بعد کی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیرس میں بارش ہوتو سڑکیں پانی میں نہیں ڈوبتیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ پیسہ دیانتداری سے خرچ کیا ہوتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، شریف خاندان نے سارا پیسہ رائے ونڈ میں لگادیا۔انہوں نےکہا کہ پیرس میں بارش ہوتو سڑکیں پانی میں نہیں ڈوبتیں، شہباز شریف باہر نکلنے کے قابل نہیں، عوام میں بڑا غصہ ہے، آدھے پاکستان کے پاس تعلیم کے مواقع میسر نہیں،جہاں عوام کے پاس تعلیم نا ہو وہ یہی کہے گی کہ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments