بالی وڈ کی فلم سنجو نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیاہے ۔ فلم نے اپنی ریلیز کے صرف 3روزمیں 100 کروڑ روپے کماکر ساری فلموں کو پیچھے چھوڑدیاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کے سنجے دت کے کردار کو سینما پر بےحد مقبولیت حاصل ہورہی ہے ۔سنجو نے 2 روز میں 74 کروڑ کمائے تھے جبکہ3 روز میں سنجو 100 کروڑ رروپے کمانےوالی فلموں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments