بالی وڈ اداکارہ سونالی باندرے موذی مرض کینسر میں مبتلا ہوگئیں، جس کی اطلاع انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔سونالی باندرے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بیماری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا اور اپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔اداکارہ نے لکھا، ’کبھی کبھار جب آپ کو بالکل بھی امید نہیں ہوتی تو زندگی آپ کو بال کی طرح گھما دیتی ہے، مجھے حال ہی میں کینسر کی تشخیص کی گئی جو سنگین مراحل پر ہے اور پھیل چکا ہے‘۔انہوں نے بتایا کہ جسم میں اٹھنے والی درد کی لہروں کے بعد انہوں نے اپنا طبی ٹیسٹ کروایا، جس کے نتیجے میں انہیں موذی مرض کی تشخیص ہوئی، جس کے بارے میں انہوں نے سوچا بھی نہیں تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments