سان فرانسسکو….. ایپل کمپنی نے موبائل فون کے لئے ایسا سپر چارجر تیار کیا ہے جو عام چارجر کی نسبت 3گنا زیادہ تیز رفتاری سے اسمارٹ فون کو چارج کرسکتا ہے۔ اسکے اس چارجر کی تصوریر لیک ہوگئی ہے۔ اسکی خاص بات یہ ہے کہ موجودہ 5واٹ ، 10واٹ اور 12واٹ کے چارجر سے زیادہ تیز کام کریگا۔ اس وقت صارفین کو تیز رفتاری سے چارجنگ کیلئے نئے ایڈاپٹر اور تار خریدنا پڑتے تھے لیکن اب اسکی ضرورت نہیں رہیگی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments