لندن ….. وزارت تعلیم نے امتحانی بورڈ پر محض اس لئے ایک لاکھ75ہزار پونڈ کا جرمانہ کردیا کہ انہوں نے طلباء پر امتحان میں ایک ناقابل حل سوال دیا تھا اور اس میں رومیو اور جولیٹ کے خاندانوں کو مکس کردیا تھا جس کے نتیجے میں طلباء حیران و پریشان ہوگئے تھے۔اس سوال کے نتیجے میں ناول کے دونوں کردار خلط ملط ہوچکے تھے اور پھر طلباء کی شکایت پر تحقیقات ہوئی جس پر امتحانی بورڈ پر مقدمہ کیا گیا۔ تقریباً14261طلباء امتحان میں بیٹھے تھے اور تقریباً5ہزار طلباء نے اس سوال کا جواب غلط دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ سوال ہی غلط تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments