اسلام آباد: شریف خاندان کے وکلاء نے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف نوازشریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کی اپیلیں تیار کرلیں۔ذرائع کےمطابق ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف اپیل نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے تیار کی ہیں اور ابھی ان کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وکلاء ابھی عدالتی فیصلے کا مزید باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں تاکہ اپیلوں میں کچھ چیزیں اور شامل کی جاسکیں۔ذرائع کے مطابق اپیلیں دائر کرنے کے حوالے سے وکلاء نے اپنے مؤکلین سے بھی مشاورت کی ہے جب کہ نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے وکالت ناموں پر دستخط بھی کردیئے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments