پینسلوانیہ….. 44سال قبل ایک شخص کو پارکنگ کا 2پونڈ کا جو ٹکٹ ملا تھا اس نے اب اسکی ادائیگی کردی ہے۔ اس نے اب منافع کے ساتھ ادائیگی کی ہے۔ پینسلوانیہ کے محکمہ پولیس کو اس نے اس نوٹ کے ساتھ 5ڈالر ادا کئے کہ یہ ٹکٹ اسے 1974ء میں جاری کیا گیا تھا اور کسی وجہ سے ادائیگی نہیں کرسکا تھا۔اس نے تفصیلات تو ظاہر نہیں کیں تاہم کہا کہ وہ ہمیشہ سے یہ جرمانہ ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ اگرچہ یہ ٹکٹ 2پونڈ کا تھا لیکن اس نے 3پونڈ منافع کے بھی دیئے۔ اس شخص نے ایک نوپارکنگ زون میں اپنی گاڑی کھڑی کی تھی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments