بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے معروف پینٹر امریتا شیر گل کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں بے شمار سچی کہانیاں موجود ہیں جن پر فلمیں بنائی جا سکتی ہیں اور اگر میں کسی کی زندگی پر فلم بناتی تو میں امریتا شیر گل کی زندگی پر ضرور فلم بناتی کیونکہ وہ بہت زبردست آرٹسٹ تھیں جنہوں نے اپنے آرٹ کے ذریعے دنیا بھر میں نام کمایا۔ انہوں نے کہا کہ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ”سنجو“ کا حصہ بننا میرے لئے اعزاز کا باعث ہے اور مجھے لگتا ہے کہ اچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے سے آپ کے کام کرنے کی صلاحیتیں نہ صرف کھل کر سامنے آتی ہیں بلکہ ان میں نکھار بھی آتا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments