انقرہ۔۔۔ترکی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طریقے سے موجود 198 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ازمیر کی تحصیل چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہاں 46 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔کوسٹ گارڈ کے ہیلی کاپٹر وں نے آلا چاتی کے جنوب میں ربڑ کی کشتیوں میں سوار افراد کو پتہ چلائے جانے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments