وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کی اے این پی کے رہنماء رہنما ہارون بشیر بلور پر خودکش حملے کی شدید مذمت ۔ اپنے ردعمل میں وزیر اعظم آزادکشمیر نے کہاکہ بلورخاندان نے تین نسلیں جمہوریت اور امن کے لیے قربان کردیں،دکھ کی اس گھڑی میں بلورخاندان کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اس بہیمانہ عمل کی جتنی مذمت کی جاے کم ہے یہ واقعہ بربریت کی بدترین مثال ہے ۔ وزیر اعظم نے خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اورشہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments