اداکار سلمان خان ایک مرتبہ پھر قانونی شکنجے میں پھنس گئے ہیں۔ مہاراشٹرا کے محکمہ جنگلات نے بالی وڈ اداکار اور ان کے خاندان کے دیگر 5 افراد کو پان ویل میں غیر قانونی طور پر فارم ہاو¿س تعمیر کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق سلیم خان کو 7 روز کے اندر نوٹس کا جواب جمع کرانے کا پابند کیا گیا ہے۔نوٹس میں فارم ہاو¿س کے اندر تعمیراتی کام میں ماحولیات کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔نوٹس کاجواب جمع نہ کرانے کی صورت میں پوری فیملی کے خلاف کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔دوسری جانب سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا ہے کہ تعمیرات غیر قانونی نہیں تمام رسیدیں بھی موجود ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments