سام سنگ کمپنی نے اپنی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے اور اس کے دعوت نامے بھی جاری کر دیئے ہیں۔ کانفرنس کو 7-8 نومبر تک سان فرانسسکو میں منعقد کیا جائے گا۔ اس کانفرنس میں موبائل ٹیکنالوجی ، ہیلتھ کیئر ، ورچوئل ریئلیٹی اور وئیر ایبلز سے متعلق نئی ٹیکنالوجی پر بات کرنے کے لیے مختلف ڈویلپرز اور انوویٹرز شرکت کریں گے۔ ایونٹ کی رجسٹریشن اور تفصیلات سے متعلق جلد اعلان کیا جائے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments