لاہور… ن لیگ کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ نے بیٹے اور پوتی کے ہمراہ گرفتاری دینے اور جےل جانے پر اصرار کیا ہے ۔ نواز شریف اور مریم نواز نے جمعہ 13 جولائی کو واپس آنے کا اعلان کر رکھا ہے ۔نیب حکام نے انہیں ائیرپورٹ سے ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی والدہ نے اپنے بیٹے اور پوتی کا استقبال کرنے کیلئے لاہور ائیرپورٹ جائیں گی۔ نواز شریف کی والدہ، آپی جی بضد ہیں ۔انہوں نے گھر والوں کو کہہ دیا کہ وہ اپنے بیٹے نواز شریف کا استقبال کرنے کیلئے لاہور ائیرپورٹ پر جائیں گی۔ بیٹے اور پوتی کو گرفتار نہیں ہونے دوں گی۔ اگر گرفتار کیا تو میں بھی ساتھ جاوں گی۔ نواز شریف کی والدہ کی عمر 85 سال ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments