شکاگو…. شکاگو میں پولیس کی طرف سے ایک سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراﺅ کیا اور پیشاب سے بھری بوتلیں پھینکیں ۔ انہوں نے پولیس کی کاروں پر چڑھ کر چھتوں کو نقصان پہنچایا۔ پولیس نے 4افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کا کہناہے کہ اس نے اہلکارسے گن چھیننے کی کوشش کی تھی۔ یہ شخص مسلح تھا اور اس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ باررود برآمد ہوا ہے۔ دو ہفتوں میں یہ تیسرا واقعہ ہے جب پولیس نے کسی کو گولی مار کر ہلاک کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments