سیئول۔۔۔ جنوبی کوریا نے سیئول میں روسی سفارت خانے کے ایک افسر کوکوریائی دفتر خارجہ طلب کرکے اپنے ہوائی سرحد میں دو روسی فوجی جہازوں کے داخلے پر اعتراض کیا۔ انھوں نے کہا کہاس طرح کے واقعات دوبارہ نہیں ہونے چاہئیں۔جنوبی کوریا نے کہا تھا کہ دو روسی بمبار جہازوں نے جمعہ کو چار بار اس کی سرحد میں دخل اندازی کی۔روسی جہازوں کے اس کے ہوائی سرحد میں دخل اندازی کے مقصد کا پتہ لگانے کے لیے جنوبی کوریا نے بھی اپنے فوجی جہاز بھیجے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments