لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیرا عظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کیا ڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی موخر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقلی عارضی طور پر مؤخر کیے جانے کے بعد ریسٹ ہاؤس پر تعینات رینجرز اور پولیس کی نفری کو عارضی طور پر ہٹا لیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پمز سے آنے والی میڈیکل ٹیم بھی واپس روانہ کر دی گئی ہے ۔ مریم نواز کی اڈیالہ جیل سے منتقلی موخر کرنے کا فیصلہ ریسٹ ہاؤس میں جیل حکام اور اسلام آباد پولیس کی رات گئے اجلاس کے بعد کیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments