بالی وڈ کے اداکار سونو سود کا حال ہی میں ایک نیا فلمی روپ سامنے آیاہے۔وہ ان دنوں فلم ‘ مانی کارنیکا’ دی کوئین آف جھانسی’ میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ اس فلم میں سونو کے فلمی روپ کی جھلک سامنے آئی ہے وہ روایتی شاہی لباس پہنے دکھائی دے رہے ہیں۔فلم میں اداکارہ کنگنا رناوٹ’ مرکزی کردار ادا کریں گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments