پاکستانی فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ ریلیز کے پہلے دن سے شاندار کمائی کر رہی ہے اور چار دن میں یہ فلم 85 ملین روپے کا ریکارڈ بزنس کرچکی ہے۔ڈسٹری بیوٹرز کے مطابق فلم نے پہلے دن ریکارڈ توڑ 23.1 ملین روپے کا بزنس کیا تھا، جس کے بعد اس کی کمائی کا سلسہ اب تک جاری ہے، جو اب 85 ملین روپے تک پہنچ چکی ہے۔ فلم میں گلوکار و اداکار علی ظفر اور خوبرو اداکارہ مایا علی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم کی کاسٹ میں فیصل قریشی سمیت دیگر نامور اداکار بھی شامل ہیں۔فلم ایکشن، کامیڈی، رومانس اور تھرل سے بھرپور ہے جو کہ فلم بینوں کو محظوظ کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم ’طیفا اِن ٹربل‘ لائٹ اینگل پروڈکشن، جیو فلمز، مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ اور ٹیڈ پول فلمز کی مشترکہ پیشکش ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments