بالی وڈ فلموں کی اداکارہ دیا مرزا اداکاری کےساتھ ساتھ ماحولیات اور جانوروں کی دیکھ بھال میں بھی کافی دلچسپی لیتی ہیں۔ دیا مرزا حال ہی میں چھٹیاں گزارنے کینیا پہنچی ہیں جہاں انہوں نے نیشنل پارک کا دورہ کیا۔ دیا مرزا کے پارک پہنچنے پر گینڈے کے ہاں ولادت ہوئی جس پر اس کا نام پارک انتظامیہ نے ‘ دیا مرزا’ کے نام پر دکھ دیاہے۔اداکارہ دیا مرزا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر بھی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments