بالی وڈفلم دنگل کی اداکارائیں ثانیہ ملہوترا اور فاطمہ ثنا ان دنوں چین میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مشہور ہالی وڈ اداکار جیکی چن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں اداکارائیں سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنی سرگرمیوں اور چین میں گزرنے والے وقت کے بارے میں آگاہ کررہی ہیں۔ اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور فاطمہ ثنا کوچوتھے سالانہ انٹرنیشنل جیکی چن ایکشن ویک کی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments