جمعہ کو بالی وڈ کی 3 بڑی فلمیں ریلیز ہوگئیں ان میںپھنے خان، ملک اور کارواں شامل ہیں۔ ان فلموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔پھنے خان میں انیل کپور، ایشوریہ رائے، راجکمار راﺅ کام کررہے ہیں ۔ یہ موسیقی پر مبنی کہانی ہے۔دوسری فلم ہے ملک ہے جس میں تاپسی پنو بطور خاتون وکیل رشی کپور کا بغاوت کا مقدمہ لڑتی دکھائی دے رہی ہیں۔ تیسری فلم عرفان خان کی ‘ کارواں’ ہے جس میں عرفان کے ساتھ میتھالی پالکر اور دلکور سلمان ایک ایسے سفر پر گامزن دکھائی دے رہے ہیں جو دلکور کے والد کی لاش تلاش کرنے نکلتے ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments