نواکشوط …. ماریطانیہ میں بیس بال کے برابر جو شہابیہ پایا گیا تھا اس پر تحقیق کے بعد پتہ چلا کہ یہ 4.565ارب سال پرانا ہے۔ جس کے نتیجے میں ہمیں اس راز کا پتہ چل سکے گاکہ ہمارا نظام شمسی کس طرح وجود میں آیا۔ اس شہابیئے کو نارتھ ویسٹ افریقہ 11119 کا نام دیا گیا ہے۔یہ ریت کے ڈھیر میں ملا تھا۔ سائنسدانوں کو یقین ہے کہ ہمارا شمسی نظام 4.6ارب سال پہلے اس وقت وجود میں آیا تھا جب گیس او رگرد کے بادل چھا گئے تھے۔ اس شہابیئے پر جو ریسرچ کی گئی ہے وہ شائع کردی گئی ہے۔ یونیورسٹی آف نیو میکسیکو میں ریسرچ کا اہتمام کیا گیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments