پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے ”بادشاہ بیگم “ ڈرامے میں کا م کر نے سے انکار کر دیا ۔ پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اداکار گوہر رشید کے مداح ان دونوں کی اداکاری دیکھنے کے منتظر تھے تاہم اب ایسا نہیں ہوسکے گا۔ڈرامے کے پروڈیو سر راشد راشدی نے ایف ایم 99کے ایک ریڈیو شو پراس خبر کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صبا قمر نے یہ فیصلہ ان سے بات چیت کرنے کے بعد ہی کیا ہے۔پروڈیوسر راشدی نے کہا کہ میں ان کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایمان علی کی جانب دیکھ رہے ہیں ۔ امید ہے وہ اس ڈرامے کا حصہ بن جائیںگی تاہم انہوں نے ابھی اس ڈرامے میں اداکاری کی ہامی نہیں بھری۔بادشاہ بیگم کی شوٹنگ کا آغاز دسمبر میں ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments