زیورخ دنیا کے صاف ستھرے شہروں میں سرفہرست

قاہرہ … دنیا کے صاف ستھرے شہروںمیں زیورخ پہلے نمبر پر ہے۔ ناروے کا شہر اوسلو دوسرے ، جرمن شہر میونخ تیسرے ، آسٹریا کا شہر ویانا چوتھے اورجرمن شہر کلون 5ویں نمبر پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں