برسلز۔۔۔ یورپی یونین نے چین کے شمسی توانائی کے پینلز کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی۔اطلاق آج سے ہوگا۔بلاک کے تجارتی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس اجازت سے علاقے میں کم قیمت درآمدات کا سیلاب آجائے گا۔چین کے تیار کردہ شمسی توانائی کے پینلز کی بلاک میں فروخت پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کی جارہی ہے جس پر آج (3 ستمبر) سے عمل درآمد ہوگا۔بیان کے مطابق چینی سولر پینل ساز کمپنیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے پینلز بغیر کسی محصول کے فروخت کرسکتی ہیں۔دوسری جانب مقامی صنعتی حلقوں کا کہنا ہے کہ چینی سولر پینلز کو ملنے والی فروخت کی آزادی سے مقامی صنعت متاثر ہوگی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments