سائو پالو۔۔۔برزایل کی الیکٹورل کورٹ نے سابق صدر لوئز آنسیو لولا ڈا سلوا کو ناہل قرار دے دیا ۔عدالت کے اس فیصلے کے بعداب وہ اکتوبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ وہ بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے 12 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں تاہم عوامی جائزوں کے مطابق انہیں دیگر صدارتی امیدواروں پر واضح برتری حاصل تھی۔ بطور صدارتی امیدوار لولا ڈا سلوا کے حامیوں نے ان کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments