برلن…. جرمن پولیس نے مقامی باشندے کے قتل کے شبے میں2 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ برلن کے ایک پلے گراو¿نڈ میں مقامی شہری کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا جس کے شبے میں پولیس نے دو افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ سیکسنی اَن ہالٹ صوبے کی حکومت نے مہاجرین مخالف جذبات بڑھنے کے خدشات کے پیش نظر شہریوں سے پ±ر سکون رہنے کی اپیل کی ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ جرمن نوجوان کو ہفتے کو قتل کیا گیا۔ یہ واقعہ ایک پلے گراو¿نڈ میں ایک بحث کے نتیجے میں پیش آیا تھا تاہم ابھی واضح طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ رپورٹ کے مطابق 22 سالہ جرمن نوجوان کی موت دماغ کی اندرونی چوٹ کے باعث واقع ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments