بالی وڈ کی مشہور ترین فلم ” کچھ کچھ ہوتاہے“ کا سیکوئل بننے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے’ مشہور زمانہ فلم ‘ کچھ کچھ ہوتا ہے کا سیکوئل بنانے کا عندیہ دےدیاہے۔ کرن جوہر کا کہنا ہے کہ وہ اس سیکوئل میں جھانوی کپور،عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو کاسٹ کرینگے۔فلم کچھ کچھ ہوتاہے 1998ءمیں نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔ اس فلم میں کنگ خان ،کاجول اور رانی مکھرجی نے کام کیاتھا جو بے حد پسند کیاگیاتھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments