بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ‘ بتی گل میٹرچالو’کی تشہیر ادھوری چھوڑدی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور اپنے ہاں بیٹے زین کپور کی پیدائش کے بعد زیادہ سے زیادہ وقت اپنی فیملی کو دینا چاہتے ہیں۔حال ہی میں ان کی نئی فلم ’ بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ ختم ہوئی تھی اور اب اس کی تشہیرکا سلسلہ جاری ہے جسے شاہد کپور نے ادھورا چھوڑدیا ہے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments