اسلام آباد…. ایک معروف کمپنی نے ڈرون کے ذریعے گھر پر پیزا کی ڈیلیوری شروع کی ہے ۔کمپنی کی ویب سائٹ پر 2 ہفتے پہلے اس سروس کے آغاز کی خوش خبری سنائی گئی تھی ۔کمپنی نے اس سلسلے میں ایک مقابلے کا بھی اہتمام کیا جس میں جیتنے والے کو پہلی بار ڈرون سسٹم کے ذریعے پیزا ڈیلیور کیا گیا۔ڈرون سروس کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کی سہولت پاکستان کے منتخب شہروں میں کمپنی کی منتخب برانچوں میں دستیاب ہے ۔یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان میں کسی پیزا کمپنی نے ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کا آغاز کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments