بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن کی نئی فلم سینما شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں ناکام رہی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق دو روز قبل ریلیز ہونےوالی ‘ من مرضیاں’ اچھا بزنس نہ کرسکی۔ ہندوستانی فلموں کے تجزیہ کار تارن آدرش کے مطابق ‘من مرضیاں’ ریلیز کے پہلے روز صرف 3 کروڑ 52 لاکھ اور دوسرے روز صرف5 کروڑ 11لاکھ ہی کماسکی ۔ فلم من مرضیاں’سے ابھیشیک بچن، تاپسی پنو اور وکی کوشال کےساتھ2 برس بعد اسکرین پر واپس آئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ پچھلی فلموں کی طرح یہ فلم بھی ابھیشیک کو شہرت دلانے میں کامیاب نظر نہیں آتی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments