اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھنے کے لیے کل دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم جانے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب روانہ ہوگئے جہاں وہ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور عشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سعودی عرب کے بعد کل متحدہ عرب امارات پہنچیں گے جہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے ان کے جانے کا بھی امکان ہے۔یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر کل مدمقابل ہوں گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments