بالی وڈ اداکار گووندا نے کہا ہے کہ متعدد کامیاب فلموں کے باوجود فلم انڈسٹری اور ایوارڈ شوز میںکامیڈی اداکار کی چھاپ لگنے کی وجہ سے نہ صرف ان کی عزت و وقار اور فنی مہارت میں کمی آئی بلکہ ان کو دوسروں کی نسبت کم معاوضہ بھی دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار گووندا نے کہا کہ کامیڈی اداکار کی چھاپ سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ کامیڈی کرنے والے اداکاروں کو بالی وڈ میں وہ احترام نہیں دیا جاتا جو ہالی وڈ میں مجھ جیسے اداکاروں کو حاصل ہوتاہے۔ ہالی وڈ کامیڈی اداکار چارلی چیپلن کو لیجنڈ کہا جاتا ہے۔ گووندا کی فلم ”فرائیڈے “ 12اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments