پیرس ….. فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقد کیا جانے والا پاکستان فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا۔ فیسٹول میں ڈیمز فنڈ مہم کے تحت فنڈز بھی جمع کئے گئے جبکہ پاکستان کی ثقافت ،دستکاری اور کھانوں کے خصوصی ا سٹالز لگائے گئے۔ مقامی فرانسیسی حکام،سفارتکاروں ،سول سوسائٹی کے ارکان،میڈیا اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے فیسٹول میں حصہ لیا۔فیسٹول کے شاندار انعقاد پر پاکستانی سفیر معین الحق نے فیسٹول انتظامیہ کو مبارک باد دی اور ان کی انتھک محنت کو سراہا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments