اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں کئی فیصلوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جس میں ترکی کے تعاون سے نیشنل اسکل یونیورسٹی کے معاہدے سمیت دیگر اہم فیصلوں کی منظوری شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جاپان میں تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں ایم ایو یوز کی منظوری، مانٹری اینڈ فسکل پالیسی بورڈ میں ماہرین کو شامل کرنے اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کے لیے میجر جنرل عارف کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو تعیناتیوں کے اختیارات دینے کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments