بالی وڈ کی نئی فلمیں’ اندھا دھن اور لوراتری’ ریلیز ہوگئیں۔ ایک فلم ایوشمان کھرانا ،تبو اور رادھیکا آپٹے کی ہے جس کا نام ‘ اندھا دھن ‘ ہے۔ اس میں ایوشمان ایک نابینا پیانسٹ کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ دوسری ایوش شرما اور وارینا حسین کی پہلی بالی وڈ فلم ‘ لوراتری’ ہے ۔ یہ ایک رومانوی کہانی پر مبنی فلم ہے۔ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں دو نئے اداکاروں ایوش اور وارینا کو متعارف کرایاہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments