کراچی … کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے ۔آ جی پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ بی ایل اے کے حملے میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں۔ دہشت گردوں نے سفید رنگ کی کار استعمال کی ۔ کار کے نمبر کی مدد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ سی پی ایل سی کے ریکارڈ کے مطابق گاڑی چوری یا چھینی نہیں گئی تھی۔مارے گئے دہشت گرد وں کے قبضے سے خود کش جیکٹس، اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد ہوا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments